نارائن پیٹ ضلع کے انچارج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گووندا راجولو کو پی آر ٹی یو کی جانب سے تہنیت

نارائن پیٹ: 20 نومبر (اردو لیکس) سری گووندا راجولو جنہوں نے نارائن پیٹا ضلع کے انچارج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا عہدہ سنبھالا، کا PRTU ٹی ایس نارائن پیٹا ضلع کی جانب سے نئے ڈی ای او کو تہنیت پیش کی گئی۔اس موقع پر
نارائن پیٹا ضلع جنرل سکریٹری جناردھن ریڈی، نارائن پیٹا منڈل کے صدر رگھویر، اتکور منڈل کے صدر لکشماریڈی، نارائن پیٹا منڈل جنرل سکریٹری جناردھن، نارائن پیٹا ٹاؤن صدر ونشری، ریاستی اسوسی ایٹ صدر نارائنا ریڈی، ٹاؤن جنرل سکریٹری ریاض الدین اور ضلع اسوسی ایٹ صدر پی ایس ایس۔ انیل کمار، پرکاش، آنند، غلام، فضل اور دیگر نے شرکت کی۔