داعش کمزورلیکن خطرہ برقرار : بارک اوباما

امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کمزور ہوا ہے لیکن خطرہ برقرار ہے۔ انھوں نے پنٹگان میں اعلٰی سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی ممالک کے ساتھ جو جنگ داعش کے خلاف چھیڑی گئی ہے اس سے داعش کمزرو ہوا ہے لیکن اس سے خطرہ ہے۔ شام اور عراق میں داعش کی گرفت کمزور ہوئی ہے۔