تلنگانہ

کانگریس کی جانب سے 2 جون کو راجیو گاندھی یوتھ آن لائن کوئز _ مسلم نوجوانوں کو حصہ لینے عظمت اللہ حسینی کی اپیل _ کوئز کے لنک پر کلک کریں

حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے تلنگانہ کی  یوم تاسیس کے موقع پر 2 جون صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک راجیو گاندھی یوتھ آن لائن کوئز مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں  شرکاء کی عمریں 16 سے 35 سال رکھی گئی ہیں نوجوان اس میں حصہ لیتے ہوئے لاکھوں روپے کے انعامات جیت سکتے ہیں

کانگریس کے جنرل سیکرٹری عظمت اللہ حسینی نے مسلم نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ رجسٹریشن ایس ایم ایس وصول کرنے کے لیے اس  نمبر پر مس کال دیں 7661899899 ۔

2 جون کو منعقد ہونے والے  راجیو گاندھی آن لائن کوئز مقابلے میں ہر اسمبلی کے 43 لوگوں کو مختلف انعامات دیئے گئے ہیں اور ریاستی کانگریس کی جانب سے ایک خاتون کو الیکٹرک بائیک دی جائے گی

https://www.rajivgandhiyouthquiz.com/

متعلقہ خبریں

Back to top button