وجے روپانی گجرات کے نئے چیف منسٹر

بی جے پی نے گجرات کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے وجئے روپانی کے نام کا انتخاب کیا ہے آنند بین کی جانب سے استفعی پیش کئے جانے کے بعد بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے گاندھی نگر میں واقع پارٹی دفتر میں سینر لیڈرس کے ساتھ چیف منسٹر کے انتخاب پر مشاورت کی اور روپانی کے نام کو قطیعت دی.روپانی فی الوقت ریاستی کابینہ میں لیبر کے وزیر ہیں 7 اگست کو وجے روپانی گجرات کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے جایزہ لیں گے.