جے ای ای امتحان کا ملک بھر میں انعقاد

قومی سطح پر آئی آئی ٹی اور این آئی ٹی کے انجینرینگ کورسیس میں داخلوں کے لئے آج جواینٹ انٹرنس اکزام ( جے ای ای )ملک بھر میں شروع ہوا.12 لاکھ امیدواروں نے درخوست داخل کی تھی تلنگانہ اور اے پی سے 1.17 لاکھ امیدوار بھی شامل ہیں تلنگانہ میں حیدرآباد, ورنگل اور کھمم میں 80 مراکز قائم کئے گٰے.اے پی میں 100 مراکز پر امتحان ہورہاہے کمپیوٹر کے ذریعہ آن لاین امتحان منعقد کیا جارہا ہے