چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے محمد یوسف زاہد کی ملاقات

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے محمد یوسف زاہد کی ملاقات 

حیدرآباد _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے تلنگانہ کھادی بورڈ کے چیئرمین جناب محمد یوسف زاہد نے پرگتی بھون میں ملاقات کرتے ہوئے اپنی دختر کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔انہوں نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو دعوت نامہ بھی حوالہ کیا۔چیف منسٹر نے شادی کی تقریب میں شرکت کا تیقن دیا