جنرل نیوز

بھینسہ میں اردو کے فروغ کے خدمات انجام دینے والے صحافیوں کو سیدعرفان کونسلر نے پیش کی تہنیت 

بھینسہ (نامہ نگاررضوان) بھینسہ شہرکے پارڈی بائی پاس روڈ گراونڈپر سیدعرفان کونسلروریل اسٹیٹ تاجرکی جانب سے سیدعرفان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ چیمپین ٹرافی کا آغازعمل میں لایاگیا۔اس موقع پرعرفان کونسلر کی جانب سے اردو کی فروغ میں بہترین خدمات انجام دینے والے صحافی جن میں سیدجاویدساحل (نمائندہ راشڑیہ سہارااسٹاف رپوٹر).محمدربانی (بی بی این نیوزٹی وی رپوٹر).محمدپرویز(ایم کےآر نیوزایکسپریس رپوٹر) کےعلاوہ دیگرصحافیوں مومینٹوزسے نوازاگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button