تلنگانہ

حیدرآباد نظام سے بھی زیادہ دولت مند بن گیا ہے چندرشیکھرراو کا خاندان : ریونت ریڈی

حیدرآباد _ تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خاندان حیدرآباد نظام سے بھی دولت مند ہوگیا ہے دہلی میں تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ ایک دور میں حیدرآباد کے نظام کا شمار دنیا کے سب سے بڑے دولت مندوں میں ہوتا ہے لیکن گزشتہ 7 سال کے دوران چندرشیکھرراو کے خاندان نے اتنی دولت لوٹی ہے جس سے کے سی آر کا خاندان نظام سے بھی زیادہ دولت مند ہوگیا ہے  ایسے بدعنوان قائد کے ساتھ کانگریس اتحاد نہیں کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button