ستمبر 3 سے ایمسٹ3 کے ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت

تلنگانہ میں ایمسٹ3 امتحان کا اعلامیہ 8 اگست کو جاری ہوگا.ایمسٹ 3 کے انعقاد کے سلسلہ میں کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے دن جے این ٹی یو میں منعقد ہوا.ایمسٹ کنونیر یادیا نے کہا کہ 11 سمتبر کو منعقد ہونے والے ایمسٹ 3 میں ایمسٹ 2 کے تمام امیدواروں کو,اہل قرار دیا گیا.ان تمام کو پرانے ہال ٹکٹ کی بنیاد پر ہی نئے ہال ٹکٹ جاری کئے جائیں گے.3 ستمبر سے امیدوار ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں