مبارکباد

ناراٸن پیٹ ضلع کے صحافی کو ملک کی سطح پر قومی ایوارڈ کیلٸے منتخب ہونے پر صحافیوں کی مبارکباد

 

اوٹکور : ناراٸن پیٹ ضلع کے سینیر صحافی مشہور و معروف شخصیت محمد رفیع کو چوتھی مرتبہ ملک کی سطح پر قومی ایوارڈ کیلٸے منتخب ہونے پر متحدہ محبوب نگر ضلع کے صحافیوں کے علاوہ اوٹکور منڈل اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالخالق عادل اور محمد اشفاق،این محمود،عبدالوسیم نے محمد رفیع سینیر صحافی کو قومی ایوارڈ کیلٸے منتخب ہونے پر نیک توقعات کا اظہار کرتے ہوٸے پرخلاص مبارکباد پیش کی ہے۔اور اوٹکور منڈل کے صحافیوں اور متحدہ ضلع محبوب نگر کے تمام صحافیوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گٸی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button