کورٹلہ کے آر بی ٹروایل کی برانچ کا کل جمعہ کو دبئی میں افتتاح

کورٹلہ کے آر بی ٹروایل کی برانچ اب دبئی میں بھی شروع کی جا رہی ہے جس کا افتتاح 3 دسمبر جمعہ کو ہونے والا ہے آر بی ٹراویل انتظامیہ نے بتایا کہ دبئی میں آر بی ٹروایل کی برانچ شاپ نمبر 38 ،ہار الانز پلازہ، ڈیرہ دبئی قائم کی گئی ہے جس کا افتتاح جمعہ 1:30 بجے ہوگا۔