درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشیں کی مختار عباس نقوی سے ملاقات

اجمیر شریف درگاہ کے گدی نشیں سید فخر کاظمی چشتی کی قیادت میں ایک وفد نے بھی جناب نقوی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اجمیرکی درگاہ سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔ وفد نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اقلیتوں کو بااختیار بنانے کے لیے کئے گئے اقدامات کی ستائش کی۔