نیشنل

اترپردیش میں این آیی اے آفیسر کا گولیاں مارکر قتل

ریاست اتر پردیش میں این آیی کے ایک افسر کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ این آیی اے کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد تنزیل اپنی بیوی کےساتھ بجنور سے ایک شادی کی تقریب میں جاکر واپس ہورہے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان دونوں پر اچانک فایرنگ کردی فایرنگ میں تنزیل احمد ہلاک اور ان کی بیوی زخمی ہوگیں۔ تنزیل احمد پر 20 تا 25 گولیاں چلایی گیں جبکہ ان کی بیوی کو 4 گولیاں لگیں۔ افسر کی زخمی بیوی کو علاج کے لیے اسپتال میں شریک کردیا گیا ہے۔ پتہ نہیں چل سکا کہ گولیاں کس نے چلایی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button