تلنگانہ

نارائن پیٹ میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کا دھرنا

نارائن پیٹ: 07 دسمبر ( اردو لیکس ) نارائن پیٹ ضلع کے بی جے پی قائدین نے آج ساورکر چوک اولڈ بس اسٹانڈ پر ٹی آر ایس حکومت سے ویاٹ میں کمی لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ ریاست تلنگانہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں VAT کو کم کرنے کے لیے یہ دھرنا دیا گیا تھا اس پروگرام میں بی جے پی ٹاؤن صدر راگھو رامیا گوڑ’ ڈاکٹر توصیف صدر اقلیتی مورچہ بی جے پی’ حسین لاٹھی’ راگھو پال ریڈی رکن بلدیہ’ تاج الدین سابق کوآپشن ممبر اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button