تلنگانہ

انچارج سپرنٹنڈنٹ نظام آباد ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کو دھمکی آمیز پیغام

انچارج سپرنٹنڈنٹ سرکاری دواخانہ نظام آباد کے نام خودکشی کا دھمکی آمیز نامعلوم پیغام

نظام آباد 8 دسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا )ضلع سرکاری دواخانہ نظام آباد کی انچارج سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پرتماراج کو ایک نامعلوم شخص نے منگل کے دن فون پر دھمکی آمیز مسیج روآنہ  کیا جس میں اس نے تحریر کیا کہ ” آپ کا نام لکھ کر میں مرجاؤں گا” ۔یہ مسیج روآنہ کرنے کے بعد نامعلوم شخص نے  اپنا فون بند کردیا جس پر سپرٹینڈنت نے فوری پولیس میں شکایت درج کروائی اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button