جنرل نیوز

کریم نگر کے سینئر ٹی آر ایس لیڈر اشتیاق احمد کی سالگرہ _ وزیر کملاکر اور دوسروں نے دی مبارکباد

کریم نگر ٹی آر ایس کے سینئر لیڈر اشتیاق احمد کی سالگرہ کے موقع پر وزیر سیول سپلائز جی کملاکر نے کیک کاٹ کر اشتیاق احمد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر وزیر کملاکر نے اشتیاق احمد کی لمبی عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پارٹی کے دیگر قائدین اور کارکنوں نے بھی اشتیاق احمد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔بعد ازاں اشتیاق احمد نے سرکاری اسکول کے غریب بچوں میں بیاگس اور نوٹ بکس تقسیم کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button