نیشنل

دلی میں خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ

بھارت کی راجدھانی دلی میں خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ پولیس ریکارڈس کے مطابق ہر دن قریب 4 خواتین کی عصمت ریزی کی جارہی ہے اور 9 خواتین کے ساتھ عصمت ریزی کی کوشش کی جارہی ہے۔ سال 2012 سے 2015 کے دوران کے ریکارڈ کی بنا پر اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔ 2012 میں 706 مقدمات عصمت ریزی کے درج ہوئے تھے جبکہ سال 2015 میں ان مقدمات کی تعداد بڑھ کر 2199 تک پہنچ گئی۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button