جنرل نیوز

آج کریم نگر میں جمعیۃ الحفاظ کے زیر اہتمام کل ہند نعتیہ مشاعرہ

آج کریم نگر میں جمعیۃ الحفاظ کے زیر اہتمام کل ہند نعتیہ مشاعرہ

 

حافظ محمد وسیم الدین معتمد جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے بموجب جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 15 ڈسمبر بروز* *چہارشنبہ بعد نماز عشاء آئی،بی،اے گارڈن کشمیر گڈہ کریم نگر میں ایک* *عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ بعنوان سیرت النبی ومدح صحابہ حافظ احمد منقبت شاہ خان صاحب* *صدر قاضی و صدر جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کی صدارت میں منعقد ہوگا،اس مشاعرہ میں ہندوستان کے* *ممتاز شعراء کرام نعتیہ کلام سنائیں گے اور مولانا عمر فاروق صاحب قاسمی خطیب مسجد مسلم کریمنگر کا بصیرت افروز* *خطاب ہوگا نعتیہ کلام پیش کرنے کے لئے ہندوستان کے مشہور و معروف نعت خواں حضرات تشریف لارہے* *ہیں جس میں قابل ذکر جناب مجاہد حسنین حبیبی صاحب سیتا مڑھی جناب قمر الاسلام قمر اڑیسہ* *جناب اشفاق بہرائچی جناب مفتی طارق جمیل صاحب قاسمی جناب شمشیر* *صاحب جہانگنجھوی کے علاوہ مقامی نعت خواں جناب مولانا خواجہ معین الدین قاسمی نعتیہ کلام* *پیش کرنے کی سعادت حاصل کرینگے عامتہ المسلمین گذارش ہے بپابندئ وقت ۔15 8 بجے شام شرکت فرما کر استفادہ فرمائیں

متعلقہ خبریں

Back to top button