جنرل نیوز

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا

منعقدہ پروگرام میں مضمون نویسی، مباحثہ، پینٹنگ و پوسٹر مقابلے میں خواتین نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا

نئی دہلی: ای کامرس سائیٹ امیزون نے فوڈ ڈیلیوری کی خدمات کوبند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں امیزون نے اپنے ریسٹورینٹس پارٹنرس کو اس بات کی اطلاع دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 29 دسمبر سے وہ اپنی فوڈ ڈیلیوری سروس بند کر دے گا۔ امیزون نے مئی 2020 میں جس وقت کورونا کی وباء عروج پرتھی فوڈ ڈیلیوری کا کاروبار شروع کیا تھا۔ فوڈ ڈیلیوری کے معاملہ میں کئی کمپنیوں کے درمیان زبردست مسابقت دیکھی جارہی ہے اورمعلوم ہوا ہے کہ کمپنی کو توقع کے مطابق نتائج برآمد نہیں ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button