جنرل نیوز

اوٹکور میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے مرکز مخالف کسان پالیسیوں کے خلاف احتجاج

*اوٹکور میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے مرکز مخالف کسان پالیسیوں کے خلاف احتجاج*

اوٹکور : تلنگانہ وزیر اعلی کے۔چندرا شیکھر راٶ اور رکن اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی کی ہدایت کے مطابق مرکز کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف اوٹکور مستقر میں ٹی آر ایس قاٸدین و ٹاؤن کمیٹی کے زیراہتمام ایک احتجاج و دھرنا کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اور اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نظر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر اوٹکور سرپنچ سوریہ پرکاش ریڈی، زیڈ پی ٹی سی اشوک گوڑ،سابق زیڈ پی ٹی سی اروند کمار، پی اے سی ایس چیرمین بال ریڈی،سدھاکر ریڈی،ناٸب سرنچ عبادالرحمن،ٹاٶن صدر وینکٹیش گوڑ، شیوارام، ضمیر علی، شیخ سمیع ماٸنارٹی منڈل صدر ، کو آپشن ممبر عبدالرحمن شبو، نرسمہا راجو، گووندپا، ناصر خان،محمد آصف ماٸنارٹی ٹاٶن صدر،عبدالقادر کرنول،سمیع اللہ کلوال ٹاٶن ناٸب صدر،عبدالرحیم پورلہ،جمال،یسین، عبدالخالق ہوٹل، گنگادھر، مہیش، ابھی، نرسمہا، روی، وینکٹپا، کروا وینکٹیش، بھیم، سوری، چندر شیکھر، رامو گوڑ وغیرہ نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button