جنرل نیوز

عادل آباد جی آئی او کے انتخابات _ شمس آراء فاطمہ صدر اور ثانیہ شرمین سیکرٹری منتخب

گرلز اسلامک آرگنائزیشن(جی آئی او)یونٹ عادل آباد کے سال 2022 کے انتخابات اسلامک سنٹر نیتاجی چوک عادل آباد میں محمد عبدالجلیل احمد صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند عادل آباد اور مولانا عظیم فلاحی معاون ریاستی سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی سرپرستی میں منعقد ہوئے۔جس میں مقامی ممبران کی کثرت آرا سے محترمہ شمس آراء فاطمہ کو مقامی صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا اور بحیثیت یونٹ سکریٹری محترمہ ثانیہ شرمین کو منتخب کیا گیا اور ساتھ ہی دیگر مقامی ذمہ داران کا بھی انتخاب عمل میں آیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button