مرسڈیزبیزڈیزل گاڑیوں پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

گاڑیاں تیار کرنے والی مشہور کمپنی مرسڈیز بیز ڈیزل گاڑیوں پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی ہے۔  جرمنی کی اس کار ساز کمپنی نے کہا کہ وہ ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر ایک فیصد ماحول سیس دینے کو تیار ہے. اس معاملے میں پر سپریم کورٹ میں جمعہ کو سماعت ہونی ہے. سپریم کورٹ نے ماحول کی حفاظت کے پیش نظر دہلی این سی آر میں 2000 سی سی سے زائد کی ڈیزل گاڑیوں پر پابندی لگا دی تھی۔