تلنگانہ

شہزادی بیگم کا ایرپورٹ پر نارائن پیٹ بی جے پی قائدین نے استقبال کیا

نارائن پیٹ: 23 ڈسمبر ( اردو لیکس ) شہزادی بیگم قومی اقلیتی کمیشن کی رکن کی حیثیت سے اپنی تقرری کے بعد آج حیدرآباد پہنچیں جس پر نارائن پیٹ بی جے پی قائدین نے شمش آباد ایرپورٹ پر انکا استقبال کیا اس موقع پر محبوب علی ریاستی اقلیتی مورچہ’ بالا سوامی اور بی جے وائی ایم ضلعی صدر بھارت و دیگر نے پرتپاک استقبال کیا اور مبارکبادی دی

متعلقہ خبریں

Back to top button