انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے تروپتی کے مندر میں پوجا کی

حیدرآباد _ بالی ووڈاداکار شاہ رخ خان نے  آندھراپردیش کے تروپتی کے تروملامندر میں پوجا کی  ۔شاہ رخ خان جو کل تروپتی پہنچے تھے نے وی آئی پی درشن کے موقع پر آج اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مندر میں پوجا کی۔ ان کے ساتھ اداکارہ نین تارانے پوجا کی۔ مندر کے عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا اور درشن کے انتظامات کئے۔ شاہ رخ خان نے 7 ستمبر کو اپنی فلم جوان کی ریلیز سے پہلے پوجا کی۔بعد ازاں رنگانائیک کے منڈپم میں آشیرواد دیا گیا اور پرساد پیش کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button