جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں کرسمس تقریب _ صدرنشین بلدیہ کی شرکت

نارائن پیٹ: 25 ڈسمبر (اردو لیکس) کرسمس تہوار کے پیش نظر آج نارائن پیٹ ٹاؤن کے ایم بی چرچ میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔اس موقع پر ٹی آر ایس ٹاؤن صدر وجے ساگر کی قیادت میں چرچ میں کیک کاٹا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین بلدیہ گندے چندرکانت’ سدرشن ریڈی’ چنا ریڈی’ پرتاب ریڈی’ راجو’ جگدیش’ شیکھر ریڈی کے علاوہ چرچ فادر ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button