جنرل نیوز

نارائن پیٹ ڈی ای او کی حیثیت سے سرینواس نے جائزہ حاصل کرلیا

نارائن پیٹ: 25 ڈسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ڈی ای او کی حیثیت سے آج سرینواس نے جائزہ حاصل کرلیا۔ اس سے قبل وہ اسٹیٹ پروجکٹ آفس حیدرآباد میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ آج سرینواس ریڈی نے انچارچ ڈی ای او نارائن پیٹ گویند راجو سے اپنا جائزہ حاصل کرلیا۔ بعد ازاں پی آر ٹی یو کے قائدین نے انہیں گلپوشی کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button