تلنگانہ

نونہال ہائی اسکول کورٹلہ کا نئے سال کا کیلنڈر _ مولانا محمد شفیع الدین ندوی کے ہاتھوں رسم اجرائی

کورٹلہ _ 26 ،دسمبر ( اردو لیکس) نونہال ہائی اسکول کو رٹلہ میں *نونہال اسکول کیلنڈ ر 2022* کی رسم اجرا ئی  مولانا محمد شفیع الدین صاحب ندوی ناظم نونہال ہائی اسکول کو رٹلہ کے ہاتھوں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر محمد عبد الرحیم پر نسپل نونہال ہائی اسکول، مولانا احمد عبداللہ قاسمی صاحب، سید عبد البا قی ادریس، سید ایا ز الرحمن، محمد عبد الو آ جد خا ن، مولانا طارق اسعدی، مولانا عبداللہ یس، محمد سہیل، محمد شاہد ، محمد خالد، فیروز خان ،موجود تھے ۔

 

اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد شفیع الدین ندوی نے کہا کہ نونہال اسکول   دور حاضر میں  بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے بھی آراستہ کررہا ہے انہوں نے اسکول کے  اسٹاف کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button