جرائم و حادثات

بانسواڑہ میں ایک آر ٹی سی بس ڈرائیور 94 ہزار نقد رقم سے محروم

نظام آباد 8/(اردو لیکس)بانسواڑہ میں ایک آرٹی سی بس ڈرائیور دھوکہ دہی کا شکار ہو گیا تفصیلات کے بموجب ٹیچرس کالونی بانسواڑہ کے ساکن عابد حسین آرٹی‌ سی بس ڈرائیو ر ہیں ایس بی آئی مین برانچ کے اے ٹی ایم سنٹر سے‌ رقم نکالنے کے لئے پہونچنے پر ایک شخص سے مدد طلب کرنے پر اس نے دو مرتبہ دس دس ہزار روپے حساب سے ڈرا کرکے نکال کر دینے کے بعد اس کے ہاتھ میں تھما دیا اس بغیر چیک گھر لوٹنے پر فون پر 71.111روپے اس, طرح الترتیب 9500,10000,,3599مجمموعی طور پر (94،710)رقم نکالنے کے پیغامات موصول ہونےعابد حسین نے دھوکہ دہی کا شکار ہوگیا اس متاثرہ شخص نے بنک عہدیدار اور پولیس سے رجوع ہوتے ہوئے شکایت درج کروائی

متعلقہ خبریں

Back to top button