جنرل نیوز

ماچاریڈی کے کانگریسی قائد شیخ اسلم کی اہلیہ کا انتقال

انتقال پُرملال

کاماریڈی 29 ڈسمبر _ ( پریس ریلیز) سنیر کانگریسی قاید ماچاریڈی منڈل جناب شیخ اسلم صاحب کی اہلیہ مُحترمہ میمونہ بیگم 45 سال کی عمر میں حیدر آباد کے دواخانے میں انتقال ہوگیا تدفین بعد نماظ ظُہر ماچاریڈی میں اداکی جائے گی ۔ پسماند گان میں چار دُختران ہیے مزید تفسلات کے لیے شیخ اسلم صاحن سنیر کانگریسی قاید ماچاریڈی منڈل 9849299354

 

متعلقہ خبریں

Back to top button