جنرل نیوز

جناب نواب ظفر جنگ کا انتقال

دہلی 2/جنوری _ جناب نواب ظفر جنگ ولد نواب حلیم جنگ نبیرہ نواب سر بلند جنگ بھادر کا 78سال کی عمر کچھ دیر قبل دریا گنج دہلی میں انتقال ہوگیا مرحوم لیفٹنٹ گورنر دہلی نواب نجیب جنگ کے بھائ تھے پسماندگان میں اہلیہ بیگم تبسم جنگ کے علاوہ 3 فرزندگاں ہیں نماز جنازہ اور تدفین 3/جنوری پیر کو دہلی میں ہوگی وقت اور مقام کا صبح اعلان کیا جائیگا مزید تفصیلات موبائل نمبر 9247666427& علی احمد صدیقی سے 9963121485 سے حاصل کی جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button