انٹر نیشنلجرائم و حادثات

حیدرآباد آنے والی خاتون سے طیارہ میں چھیڑ چھاڑ

طیارہ میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں شمس آباد کی پولیس نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لی۔ انڈیگو کے طیارہ میں دہلی سے حیدرآباد پہنچنے والی خاتون نے ایر پورٹ حکام سے شکایت کی کہ طیارہ میں سفر کے دوران دو نوجوانوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ آرجی آئی پولیس نے دونوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button