جنرل نیوز

مرادنگر حیدرآباد کے ارکان جماعت جناب محمد عبدالباری اور ظہیر فاطمہ کی والدہ کا انتقال

 

حیدرآباد کے مرادنگر کے ارکان جماعت محمد عبدالباری / ظہیر فاطمہ کی والدہ محترمہ کا پیر کی رات میں انتقال ہوگیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

نماز جنازہ ان شاءاللہ تعالی آج منگل 4 جنوری بعد نماز ظہر ( جماعت 1:20 بجے) مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی جائیگی اور تدفین متصل قبرستان میں ہوگی۔

آپ تمام سے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی گزارش کرتاہوں۔

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، درجات کو بلند فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button