انٹرٹینمنٹتلنگانہ

گینگسٹر نعیم کی حوصلہ افزائی کا حکومتوں پر الزام

سی پی آئی کے قومی سکریٹر نارائنا نے الزام لگایا ہے کہ گینگسٹر نعیم کی حکومتوں نے ماونوازوں کے خاتمہ کے لئے حوصلہ افزائی کی۔ ضلع پرکاشم اونگول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے سی آر کے ارکان خاندان کو نعیم سے مشکلات درپیش تھیں اسی لئے اس کا انکاونٹر کردیا گیاہے۔ نارائنا نے کہا کہ وہ نعیم کی ہلاکت کے خلاف نہیں ہیں لیکن اس سے تعلقات رکھتے ہوئے فائیدہ حاصل کرنے والے ملازمین پولیس اور سیا سی قائیدین کے خلاف برسرخدمت جج سے تحقیقات کروائی جائے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button