جنرل نیوز

کورٹلہ میں ” ہمارا بینڈہ پلی ویلفیر اسوسی ایشن ” کی جانب سے غریب لڑکی کی شادی کے لئے دیا گیا عطیہ

کورٹلہ _ کورٹلہ کے بینڈہ پلی کی فلاحی تنظیم ” منا بینڈہ پلی ویلفیر اسوسی ایشن ” کی جانب سے غریب لڑکی کی شادی کے لئے اسٹیل کا سامان عطیہ میں دیا گیا۔ بینڈہ پلی ویلفیر اسوسی ایشن  کے صدر اور نائب صدر نے کہا کہ  ” ہمارا ہماری بینڈاپلی ویلفیئر ایسوسی ایشن ”  کی جانب سے بینڈاپلی میں ایک غریب لڑکی کی شادی میں اسٹیل کا  سامان اور کھانا پکانے کے برتن عطیہ میں دئے گئے ۔

اس موقع پر اسوسی ایشن کے صدر ایم ڈی عمران ، نائب صدر ایم ڈی طلحہ ،کیشئیرایم ڈی مدثر ،سیکرٹری ہارون ،مشیران ایم ڈی اسد، ایم ڈی رحیم، ایم ڈی مظفر (سجو) کے علاوہ اسوسی ایشن کے ارکان رضی ، مجو، سلیم، قدیر، منو، عامر، جنو، لطیف، زبیر، وہیل، اشو، ریاض، عامر، اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button