جنرل نیوز

مولانا محمدریاض احمد کی جگن موہن راؤ سے خیر سگالی ملاقات

مولانامحمدریاض احمد کی جگن موہن راؤ سے خیر سگالی ملاقات

 

مولانامحمدریاض احمدقادری حسامی ناظم مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم نے پتی میدی جگن موہن راؤ چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ ٹکنالوجی سرویسس لیمیٹڈ نے ہاؤک بھون نامپلی حیدرآباد میں خیرسگالی ملاقات کرتے ہوئے انہیں چیرمین شپ کی مبارکبادی پیش کی اس ملاقات کے دوران حالات حاضرہ سے متعلق دونوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button