جنرل نیوز

نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں طلباء کو دئے گئے کورونا کے ٹیکے

نارائن پیٹ: 6 جنوری (اردو لیکس) مرکزی اور ریاستی حکومت کے احکامات کے مطابق 15 سے 18 سال کے درمیان ویکسینیشن جاری ہے۔ تمام میڈیکل افسران کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 15 سے 18 کے درمیان کی تعداد لڑکے اور لڑکیوں کو ویکسین لینے کی طرف قائل کریں۔ اس سلسلے میں آج نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز میں طلباء کو پرنسپل محمد فرید اور طبی عملہ کی نگرانی میں ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ اس موقع پر اساتذہ’ طلباء اور طبی عملہ موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button