جنرل نیوز

محمد محمود قریشی نارائن پیٹ ضلع میناریٹی سیل کانگریس مقرر

نارائن پیٹ: جناب محمد محمود قریشی میناریٹی سنئیر کانگریس قائد نارائن پیٹ کو آج حیدر آباد میں واقع جناب شیخ عبداللہ سہیل صدر تلنگانہ میناریٹی سیل کانگریس پارٹی نے اپنے دفتر میں نارائن پیٹ ضلع میناریٹی سیل کانگریس پارٹی نامزد کیا ہے۔ جناب محمد محمود قریشی نے اس موقع پر شیخ عبداللہ سہیل کی گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی ۔ اس موقع پر محمد یوسف تاج’ محمد حنیف ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button