مغربی بنگال میں پیر کو راے دہی

مغربی بنگال میں پیر 4 اپریل کو پہلے مرحلہ کی راے دہی ہوگی.ریاست کے نکسلائٹس سے متاثرہ 18 اسمبلی حلقوں میں راے دہی ہونے والی ہے 13 حلقوں شام 4 بجے تک ہی راے دہی ہوگی. مغربی بنگال میں چھ مرحلوں میں راے دہی ہونے والی ہے