جنرل نیوز

جناب سید عبدالحفیظ مالک ایس اے پرنٹرز ملک پیٹ کا انتقال

 

 

جناب سید عبدالحفیظ صاحب مالک ایس اے پرنٹرز (S.A PRINTERS, NEW (MALAKPET کا آج بتاریخ 5 جُمادی الثانی 1443ھ م 9 جنوری 2022 بروز اتوار بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ہے ۔

نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد محی الدین انساء بیگم جدید ملک پیٹ مقابل اکبر پلازہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین مسجد عباد اللہ شاہ ڈبیر پورہ میں عمل میں آئے گی ۔۔۔

مزید تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں :

1۔ 9989427888

2۔ 9392806371

متعلقہ خبریں

Back to top button