جرائم و حادثات

جگتیال کے مضافات میں جوان پر تلوار سے حملہ _ دھرور میں قتل کی واردات

جگتیال _ جگتیال کے مضافات میں ایک نوجوان کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قتل کی یہ واردات دھرور میں پیش آئی۔ بتایا جاتا ہے کہ راجیش نامی نوجوان اپنے کھیت میں پانی چھوڑنے کے لئے موٹر بائیک پر جا رہا تھا کہ درمیان میں نامعلوم افراد راجیش کو روک کر تلوار سے حملہ کردیا۔جس کے نتیجہ میں راجیش کی موقع پر موت ہوگئی۔پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button