جنرل نیوز

کریم نگر میں ٹی آر ایس لیڈر چلمڈا لکشمی نرسمہا راو نے ساجد خان کو پرسہ دیا

کریم نگر ٹی آر ایس لیڈر و چیرمین چلمڈا آنند انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس چلمڈا لکشمی نرسمہا راو نے آج پارٹی کے سینئر لیڈر ساجد خان کے مکان پہنچ کر انھیں پرسہ دیا۔واضح رہے کہ ساجد خان کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا اس موقع پر صابر خان، عارف خاں، ایم اے خالد اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button