جرائم و حادثات

دلی میں دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا اور گیانگ ریپ

ہندوستان کی راجدھانی دلی میں دسویں جماعت کی لڑکی کا,اغوا اور گیانگ ریپ کا واقعہ پیش آیا.گرگاوں بس اسٹاپ پر بس کا انتظار کررہی 16 سالہ لڑکی جو مقامی سرکاری اسکول میں دسویں کی طالبہ بتائی گئی.اسکول ختم ہونے کے بعد مکان لوٹنے کی تیاری کررہی تھی.کہ کرن سنگھ نامی نوجوان لڑکی کا شناسائی بتایا گیا.موٹر بائیک پر اپنے ساتھ کلکولی علاقہ لے گیا.جہاں اس نے ایک فلیٹ میں لڑکی کو بندھک بنا کر اپنے دو دوستوں کے ساتھ گیانگ ریپ کیا.اس کے ایک ساتھی نے اس واقعہ کی شوٹنگ بھی کی.دو دن بعد لڑکی مکان واپس لوٹ گئی.بد معاشوں نے لڑکی کو اس واقعہ کا ذکر کرنے پر جان سے مارڈالنے کی بھی دھمکی دی.لڑکی کے گھر والوں پولیس سے اس شکایت کی پولیس نے سنجے کمار,کرن,مہیش کے خلاف مختلف سکشن کے تحت مقدمہ درج کرلیا.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button