محمد سلمان شیخ ضلع کرسپانڈینٹ ٹی ٹی وی ضلع نرمل کی شادی

 

کاماریڈی 13 جنوری _  محمد سلمان شیخ ضلع کرسپانڈینٹ ٹی ٹی وی  ضلع نرمل کی شادی جناب سلیم اللہ حُسینی کی دختر کے ساتھ انجام پائی ۔عقد نکاح  مسجد بلال میں پڑھا گیا ۔ طعام کانظم کاماریڈی ایس آر گارڈن میں اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ضلع صدر مجلس و سابق صدرنشین بلدیہ نرمل جناب سید ابرار حُسین مجلس رُکن بلدیہ جناب حبیب الدین مینجنگ ڈایر یکٹر فریڈم نیوز انٹر نیشنل ،  جناب ایم اے ماجد کرسپانڈیٹ ٹی ٹی وی کاماریڈی ضلع،  جناب اختر حُسین  آر ٹی او کاماریڈی ،  سُہیل روز نامہ منصف ٹی وی ، جناب فہیم احمد خان اسٹاف رپوٹر روز نامہ منصف نرمل کے علاوہ سیاسی و مذہبی شخصیات علماء و مشایقن شرکت کرتے ہوے مبارک باد پیش کی۔