جنرل نیوز

وزیر فینانس ہریش راو سے ناراٸن پیٹ رکن اسمبلی ایس۔راجندر ریڈی کی ملاقات

نارائن پیٹ : 27 جنوری (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی کی جانب سے ناراٸن پیٹ ضلع صدر مقرر کئے جانے پر ناراٸن پیٹ رکن اسمبلی ایس۔راجندر ریڈی نے حیدرآباد کے رویندرا بھارتی میں وزیر آبکاری وی۔سرینواس گوڑ اور ارنیا بھون میں وزیر صحت ہریش راٶ سے ملاقات کرتے ہوٸے ناراٸن پیٹ ضلع ٹی آر ایس صدر منتخب کرنے پر اظہار تشکر کیا۔اور انہیں شال پوشی و گلپوشی کی گٸی۔ اس موقع پر رکن پارلیمان محبوب نگر سری منے سرینواس ریڈی بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button