جرائم و حادثات

شوہر کا قتل کرنے والی ریشماں کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

حیدرآباد: حیدرآباد میں شوہر کا قتل کرنے والی بیوی کو مقامی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ ریشماں بیگم اپنے شوہر سہیل کے ساتھ چندرائن گٹہ کے فٹ پاتھ پر رہا کرتی تھی۔ دونوں بھکاری بتائے گئے ہیں جو روزانہ شراب نوشی کرتے تھے اور آپس میں جھگڑتے تھے، اسی طرح 01-03-2021 کو دونوں نے شراب پی اور ان میں جھگڑا ہوا۔ اسی دوران ملزمہ ریشماں نے اپنے شوہر محمد سہیل کا قتل کر دیا۔ آج خاتون گو معزز عدالت نے "عمر قید” کا فیصلہ سنایا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button