نیشنل

تلنگانہ کی انفارمیشن ٹکنالوجی پالیسی کا اعلان

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راو نے آج ہایی ٹیکس میں تلنگانہ کی نیی انفارمیشن ٹکنالوجی پالیسی اور اس کے ساتھ دیگر چار پالیسیوں کا اعلان کیا۔ تقریب میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسہن اور ریاستی وزراء بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کے سی آر نے سرمایہ کاروں سے کہا کہ ریاست اور حیدرآباد میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہے۔ انھوں نے سرمایہ کاروں سے یہاں سرمایہ کاری کی خواہش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button