تلنگانہ

حیدرآباد میں 53 پولیس انسپکٹرس کے اچانک تبادلے

حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد کے 53 پولیس انسپکٹرس کے اچانک تبادلے کردئیے گئے۔ پچھلے کچھ دنوں سے رچہ کنڈہ اورسائبرآباد میں بعض عہدیداروں کے تبادلہ کئے گئے تھے تاہم حیدرآباد میں پہلی مرتبہ اتنے عہدیداروں کے اچانک تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button