ثانیہ مرزا اوربھوپنا کی جوڑی ریو اولمپکس کے سیمی فائنل میں

ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور روہن بھوپنا کی جوڑی ریو اولمپکس کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی۔ اس جوڑی نے
برطانیہ کے اینڈی مرے اور هیدرواٹسن کی جوڑی کو مسلسل سیٹوں میں 4-6، 4-6 سے شکست دے کر مکسڈ ڈبلز ٹینس مقابلے کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔