عوام کو وزیراعظم نے دی رکھشابندھن کی مبارکباد

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو رکشابندھن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

 

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ رکشا بندھن کے اس بہت خصوصی دن کے موقع پر میں سب کو اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ میری جانب سے سبھی کو ،رکشا بندھن کی ڈھیروں شبھ کامنائیں۔