تلنگانہ میں عنقریب پلاسٹک پارک کا قیام

تللنگانہ کے وزیر انڈسٹری تارک راماراو نے کہا کہ ریاست مرزا پور میں 100 ایکر پر پلاسٹک پارک قایم کیا جاے گا.ممبی میں صنعتکاروں کی ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوے تارک راما نے کہا کہ 2020 تک تلنگانہ ریاست صنعت اور تجارت میں پہلے نمبر پر آجاے گا.